میراثی نے اونچی آواز میں کہا ”مولوی صاحب چوری کی بھینس آپ کے باڑے سے نکل آئی ہے“ مولوی صاحب نے گھبرا کر اوپر دیکھا اور سکتے کے عالم میں دیر تک میراثی کی طرف دیکھتے رہے‘ پنچائیت نے بھی ایک دوسرے کی طرف دیکھنا شروع کر دیا‘ ...
میراثی نے اونچی آواز میں کہا ”مولوی صاحب چوری کی بھینس آپ کے باڑے سے نکل آئی ہے“ مولوی صاحب نے گھبرا کر اوپر دیکھا اور سکتے کے عالم میں دیر تک میراثی کی طرف دیکھتے رہے‘ پنچائیت نے بھی ایک دوسرے کی طرف دیکھنا شروع کر دیا‘ ...
ایک شاہین کو شکاری کی گولی نے زخمی کر دیا۔ اسی دوران ایک ہرن نے دیکھا تو شاہین کو لیجا کر ایک جھاڑی کے پیچھے چھپا دیا اور اسکا خوب خیال رکھا کچھ عرصہ بعد شاہین صحت مند اور اڑنے کے قابل ہو گیا تو اپنے محسن سےکہا ...
بھیڑ کا بچہ پچاس فٹ اونچی چٹان پر بیٹھا تھا اوراس نے نیچے سے شیر کو گزرتے دیکھا‘ بھیڑ کے بچے نے شیر کو چھوٹا سا پتھر مارا اور ہنس کر بولا ”چچا جان السلام علیکم“ شیر نے غصے سے بھیڑ کے بچے کی طرف دیکھا‘ پھر چٹان ...
یہ واقعہ شام کے شہر دمشق میں ہوا۔ایک نوجوان خوبصورت لڑکی روزانہ اکیلی یونیورسٹی جاتی تھی اسی یونیورسٹی میں اسکا والد ایک ڈپارٹمنٹ کا انچارج تھا۔ایک دن چھٹی کے فوراً بعد اچانک بادل گرجنے لگے اور زوردار بارش ہونے لگی ہر کوئی جائے پناہ کی تلاش میں دوڑ ...
ایک بزرگ سے کسی سانپ نے بیعت کر لی تھی۔ انہوں نے اس سے یہ عہد لیا کہ کسی کو ڈسنا نہیں جانوروں نے جو دیکھا کہ یہ کسی کو کچھ کہتا ہی نہیں ہے تو نڈر ہو کر سب نے اس کو مارنااور تنگ کرنا شروع کر ...
جیسا کہ میں نے پہلے بتایا کہ میں رات کومٹر گشت کا عادی ہوں،سڑک چھاپ کہہ لیں یا آوارہ ،یہ عادت کراچی سے ہے۔دفتر سے رات گئے گھر آنا پھر سنسان اور اندھیری راتوںمیں چہل قدمی کرتے کرتے پیالہ ہوٹل پہنچ جانا ،اسی طرح ریاض میں رہتے ہوئے ...
ایک عورت سو رہی تھی جب اس کی آنکھ کھلی تو رات کے تین بج رہے تھے اور اس کے سرہانے ایک پری بیٹھی تھی۔ پری نے اس سے پوچھا کہ اپنی دلی تین خواہشیں بتاؤ۔میں ایک دن میں ایک خواہش پوچھوں گی اور اس دن وہی پوری ...
ایک نیک بادشاہ کے دور میں کسی فاحشہ عورت نے چار جگہ باقاعدہ شادیاں رچا رکھی تھیں۔ ایک سے خرچہ پانی لیتی، کچھ وقت گزارتی اور پھر میکے جانے کے بہانے دوسری جگہ مال بٹورنے پہنچ جاتی، آخر کب تک۔۔۔؟ بات نکلتے نکلتے سرکاری دربار تک جا پہنچی۔ ...
بدکردار عورت اور مرد کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ وہ رشتوں کی پہچان بھول جاتے ہیں ایک روز ایک شوہر جب باہر سے اپنے گھر میں داخل ہوا، تو دیکھتا ہے، کہ اس کی بیوی زار و قطار رو رہی ہے، رونے کا جب سبب ...
پاکستانی عوام بہت سے مسائل کا شکار ہیں جن میں ضروریات زندگی سے لے کر امن و امان کے مسائل تک سبھی شامل ہیں لیکن ان مسائل سے نہ تو زندگی رکتی ہے اور نہ ہی یہ مسائل دینی فرائض کی ادائیگی میں رکاوٹ کا باعث بنتے ہیں ...
مسافر نے کنویں سے پانی بھرتی عورت سے مانگ کر پانی پیا۔ عورت مہذب، خوبصورت اور اپنے اطوار سے نہایت ہی بھلی اور معصوم سی لگتی تھی۔ آدمی نے پوچھا؛ تم نے کبھی عورتوں کی مکاری کے بارے میں تو نہیں سُنا ہوگا؟ عورت نے پانی بھرنا چھوڑا ...
دفتر میں کام کرتے ہوئے ایک صاحب کا موبائل چوری ہوگیا۔دن بھر کی مصروفیت کے بعد تھکے ہارے صاحب بہادر نے جونہی گھر کی دہلیز پر قدم رکھا تو اگلا منظر دیکھ کر چونکے بنا نہ رہ سکے۔گھر میں ساس اور سسر اپنی بیٹی کا سامان پیک کئے ...