Life Tips
Lessons for Successful Life
Free App Download
IOS Android

دن کی بڑی خبریں

ترکی نے اپنے ملک سے 65 پاکستانیوں کونکال دیا، وجہ بھی سامنے آگئی

  منگل‬‮ 14 جنوری‬‮ 2020  |  16:13

ترکی نے غیر قانونی طور پر مقیم 65 پاکستانیوں کو ملک بدر کردیا،ایف آئی اے نے 26 مسافروں کے سفری دستاویزات کی تصدیق نہ ہونے پر گرفتار کرلیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم 65 بے دخل پاکستانیوں کو ترکش ایئرلائن کے ذریعے ...

نواز شریف کی ہوٹل میں موجودگی کی تصویر سوشل میڈیا پر آنے کے بعد حکومت نے نوٹس لے لیا، یہ چیزیں فوراً فراہم کی جائیں، ڈاکٹر عدنان کو پیغام بھجوا دیا گیا

  منگل‬‮ 14 جنوری‬‮ 2020  |  15:32

علاج کی غرض سے لندن میں مقیم سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی فیملی کے ہمراہ ہوٹل میں موجودگی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد وفاقی حکومت کی ہدایت پر صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان سے نواز شریف کے ...

اسحاق ڈارکی گلبرگ میں جائیدادنیلامی کااشتہارجاری 12کمروں پرمشتمل 4 کنال 17 مرلہ کوٹھی کی سرکاری بولی کی قیمت کتنی رکھی گئی؟نیلامی کب ہوگی؟تفصیلات سامنے آگئیں

  منگل‬‮ 14 جنوری‬‮ 2020  |  14:34

مسلم لیگ ن کے رہنما اورسابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی گلبرگ میں جائیدادنیلامی کااشتہارجاری کر دیا گیا۔ اسحاق ڈار کی کوٹھی کی سرکاری بولی 18 کروڑ 50 لاکھ روپے مقررکی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی گلبرگ میں جائیدادنیلامی کااشتہارجاری کر دیا گیا۔ ...

پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں ،مسئلہ کشمیر پر بھارت کو بڑا دھچکا، عالمی سطح پر کل ایساکیا کام ہونے جارہا ہے جس نے مودی سرکار کے ہوش اڑا دئیے

  منگل‬‮ 14 جنوری‬‮ 2020  |  14:07

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔میڈ یا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس کل بدھ کو نیو یارک کے وقت کے مطابق دن 12 بجے ہو گا جس میں اگست کے بعد دوسری بار ...

وزیراعظم عمران خان کے 22 غیر ملکی دوروں پر قومی خزانے سے کتنی رقم خرچ ہوئی؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

  پیر‬‮ 13 جنوری‬‮ 2020  |  20:36

وزیراعظم عمران خان کے غیر ملکی دوروں کی تفصیلات ایوان میں پیش کر دی گئیں جس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے ستمبر 2018 سے اب تک 22 غیرملکی سرکاری دورے کیے،غیر ملکی دوروں پر 11 کروڑ 95 لاکھ کا خرچہ آیا۔وزارت خارجہ نے بتایاکہ 22 دوروں ...

بنگلہ دیش کی جانب سے ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار، پاکستان کا ایسا جوابی وار جس نے بنگالیوں کے چودہ طبق روشن کر دئیے

  پیر‬‮ 13 جنوری‬‮ 2020  |  20:35

بنگلہ دیش کی جانب سے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کے بعد بنگلہ دیش پریمیئر لیگ سے پاکستانی کھلاڑیوں کو واپس بلائے جانیکا امکان ہے جبکہ پی سی بی حالیہ معاملہ آئی سی سی ڈسپیوٹ کمیٹی میں بھی لے جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ ...

ملاعمر کی کراچی میں انتقال کی خبر جھوٹی ،ان کی وفات کہاں ہوئی اور انہیں کہاں دفنایا گیا تھا؟ اپنے گھر میں 12سال پناہ دینے والے طالبان رہنما کے اہم انکشافات

  پیر‬‮ 13 جنوری‬‮ 2020  |  20:33

افغان طالبان کے ایک سینئر رہنما ملاعبد الجبار عمری، جس نے تحریک کے بانی ملا محمد عمر کو ان کی وفات تک تقریبأ 12 سال تک اپنے گھر میں پناہ دی تھی،نے کہا ہے کہ ان کے گھر پر غیر ملکی اور افغان فورسز نے 10 چھاپے مارے ...

ارب پتی شخص کو چاند پر جانے کیلئے نوجوان خاتون کی تلاش، دنیا بھر کی خواتین منتخب ہونے کیلئےکب تکآن لائن درخواستیں دے سکتی ہیں؟ اشتہا رشائع

  پیر‬‮ 13 جنوری‬‮ 2020  |  20:32

تین سال بعد 2023 میں چاند کے پہلے نجی دورے کے لیے منتخب ہونے والے جاپانی ارب پتی 44 سالہ فیشن و آرٹ ڈیزائنر یساکو مائزاوا نے چاند کے سفر کے لیے خاتون ساتھی کی تلاش شروع کردی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق چاند کے دورے کے لیے اسپیس ایکس ...

شہبازشریف کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا، 4 ووٹ اِدھر اُدھر ہو جائیں تو حکومت گر جائے گی، رانا ثناء اللہ نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

  پیر‬‮ 13 جنوری‬‮ 2020  |  20:31

پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر ایم این اے راناثنااللہ خاں نے کہاہے کہ میاں شہباز شریف واپس آرہے ہیں جلد مشترکہ اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس طلب کیا جائے گاحکومت ہر طرح ناکام ہوچکی ہے، مسلم لیگ ن میں کوئی اختلافات نہیں، مسلم لیگ ن آج بھی ...

ایران میں گرفتار اور پھر رہا ہونے والے برطانوی سفیر کھل کر سامنے آگئے ، اصل میں ہوا کیا؟ساری حقیقت بتا دی

  پیر‬‮ 13 جنوری‬‮ 2020  |  17:30

ایرانی دارالحکومت تہران میں متعین برطانوی سفیر راب میک ایئر نے اس بات کی تردید کی ہے کہ وہ یونیورسٹی کے مظاہرے میں شریک ہوئے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک وضاحتی بیان میں انہوں نے کہاکہ وہ یونیورسٹی کے باہر یوکرائنی مسافروں کے لیے ہونے والی دعائیہ تقریب میں ...

خاتون کی وزارت میں مداخلت ،خالد مقبول صدیقی کے مستعفی ہونے کی اصل وجہ تو اب سامنے آئی

  پیر‬‮ 13 جنوری‬‮ 2020  |  17:28

ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے ایک خاتون کی وزارت میں مداخلت پر استعفیٰ دیا،جیو نیوز کی رپورٹ میں انکشاف۔تفصیلات کے مطابق خالد مقبول صدیقی گوگل چھوڑ کر پاکستان آنے والی اور حکومت کے ساتھ مل کر پاکستان کو ڈیجیٹل دنیا کا ایک بڑا نام ...

نوازشریف نے اپنے سیاسی جانشین کا انتخاب کرلیا،ٹریننگ کا بھی آغاز

  پیر‬‮ 13 جنوری‬‮ 2020  |  17:22

پاکستان مسلم لیگ کے قائد میاں نواز شریف نے سیاسی جانشین بنانے کے لیے اپنے نواسے جنید صفدر کو چن لیا ہے ۔سیاسی ٹریننگ کا آغاز کردیا گیا ہے ۔انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ کے قائد میاں نواز شریف جب لندن پہنچے ...