عمران خان بہت چلاک ہیں اور کس چیز میں مہارت رکھتے ہیں؟ قمر جاوید باجوہ کا تہلکہ خیز انکشاف
سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو چالاک آدمی قرار دے دیا۔ایک انٹرویو میں سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ عمران خان جھوٹ بولنے میں بہت مہارت رکھتے ہیں اور لوگ اس پر یقین ...