Android AppiOS App

عامر لیاقت کی تحریک انصاف کے سپورٹرز اور سوشل میڈیا صارفین کو وارننگ

  جمعہ‬‮ 4 مارچ‬‮ 2022  |  0:28

ڈاکٹر عامر لیاقت کی تحریک انصاف کے سپورٹرز اور سوشل میڈیا صارفین کو وارننگ، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کہا کہ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم کو انتباہ کرتا ہوں، وکھری ٹائپ کا آدمی ہوں، اتنا برداشت کر سکتا ہوں

جتنا خان کا احترام ہے، چیئرمین میرے معاملے پر خاموش ہیں تو آپ کو وفا کا کون سا کیڑا کاٹ رہا ہے؟ میں رؤف کلاسرا بھائی یا بھٹی صاحب سمیت ان صحافیوں میں سے نہیں جو بکواسیات سن کر

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎