Android AppiOS App

پیپلز پارٹی کو اسلام آباد میں 3 کے بجائے صرف ایک دن جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ

  جمعہ‬‮ 4 مارچ‬‮ 2022  |  0:26

پیپلز پارٹی کو اسلام آباد میں تین کے بجائے صرف ایک دن کے لیے جلسیکی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ پاک آسٹریلیا کرکٹ سیریز کے باعث کیا گیا ہے،پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل یعنی 4 مارچ سے راولپنڈی میں

کھیلاجائیگا۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے7مارچ سے 9 مارچ تک فیض آباد میں جلسے کی اجازت مانگی تھی جس پر انتظامیہ نے جواب دیا کہ پیپلزپارٹی صرف 9 مارچ کو اسلام آباد میں جلسہ کرسکتی ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی جانب سے باقاعدہ درخواست ڈپٹی کمشنرآفس میں جمع کرائی گئی

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎