بڑی تبدیلی ۔۔ہفتے میں 3 چھٹیاں اب کس کس دن ہو گی؟ نیا اعلان کر دیا گیا

سرونگ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے حکومت سے پیر کی بجائے جمعہ کو سکول بند رکھنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔سرونگ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے صدر میاں رضاء الرحمن کا کہنا ہے کہ سموگ کی وجہ سے سکولوں کو تین دن بند کرنے کے

فیصلے سے بچوں کی تعلیم کا نقصان ہو گا۔پیر کی بجائے جمعہ کو سکول بند رکھے جائیں۔انہوں نے مزید کہا کہ سکول بند کرنے کی بجائے اوقات کار تبدیل کر دینے چاہیں تاکہ بچے لگاتار اسکول آ سکیں اور سموگ کا بھی خطرہ نہ ہو۔والدین بچوں کو ماسک پہنا کر بھیجیں تاکہ بچے سموگ سے محفوظ رہ سکیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت تعلیم اداروں کو پیر کے دن بند رکھنے کے فیصلے پر نظرثانی کرے۔جبکہ پرائیوٹ اسکولز مالکان نے ریلیف کمشنر پنجاب کی جانب جاری کردہ 3 چھٹیوں کے نوٹی فیکیشن پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالب علم پہلے ہی تعلیمی لحاظ سے کمزور ہیں ، ان حالات میں ایک اضافی چھٹی طالب علموں کے ساتھ زیادتی ہے ۔دوسری جانب لاہور سمیت پنجاب میں 3 دن کے لیے سرکاری اور پرائیوٹ اسکولز بند رکھنے کے حوالے سے محکمہ تعلیم اور محکمہ ہائیر ایجوکیشن کی جانب سے بھی تاحال کوئی نوٹی فیکیشن جاری نہیں کیا گیا ۔ خیال رہے کہ پنجاب میں اسموگ اور بڑھتی ہوئی آلودگی کے پیش نظر اہم اقدام اٹھایا گیا کس کے تحت سموگ کے باعث تعلیمی ادارے ہفتے میں تین دن بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ریلیف کمشنر پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق لاہور کے سرکاری اور نجی اسکول ہفتے میں تین دن بند رہیں گے ، تعلیمی ادارے ہفتہ ، اتوار اور پیر کو بند رہیں گے ،  15 جنوری تک نوٹیفیکیشن پر عمل درآمد جاری رہے گا اس دوران سرکاری ، پرائیوٹ تعلیمی ادارے اسکولز کالجز اور اکیڈمیز نہیں کھولے جائیں گے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎

  • Uncategorized

مرد زیادہ باتونی ہوتے ہیں یا عورتیں ۔۔۔!!!مستنصر حسین تارڑ نے ایک دفعہ اپنی بیوی سے یہ سوال پوچھا تو اگے سے اس نے کیا جواب دیا ؟ جان کر آپ کی بھی ہنسی نہیں رکے گی

نامور کالم نگار علی عمران جونیئر اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔معروف مصنف اور سفرنگار مستنصر حسین تارڑ ایک… مزید

  • Uncategorized

بھیڑئے اور شیر جیسا بننے میں کیا فرق ہے، ترک اپنی اولاد کو شیرکی بجائے بھیڑئیے جیسا کیوں بنانا چاہتے ہیں ؟

بھیڑیا واحد جانور ھے جو اپنے والدین کا انتہائی وفادار ھے، یہ بڑھاپے میں اپنے والدین کی خدمت کرتا ھے۔یہ… مزید

  • Uncategorized

صبح تبدیلی، شام تبدیلی ، ہو گئی اب بدنام تبدیلی ۔۔۔تبدیلی کے سب سے بڑے حمایتی بھی عمران خان کے خلاف پھٹ پڑے ، کیا خوفناک پیشگوئی کر دی ؟ تہلکہ خیز تفصیلات

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پہلا شو کاز نوٹس ۔۔۔منجانب: نظریاتی اور پرانا پی ٹی آئی کارکن۔ڈیئر عمران… مزید

  • Uncategorized

وزیراعظم عمران خان کس کس کی فوری گرفتاری چاہتے ہیں اور کون سے طاقت یہ کام نہیں ہونے دے رہی؟سلیم صافی نے کپتان کی بڑی پریشانی کا بھید کھول کر دیا

نامور کالم نگار سلیم صافی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔سب پریشان ہیں۔ سب دیکھ رہے ہیں کہ ملک… مزید

  • Uncategorized

وزیراعظم کے معاون خصوصی اوورسیز طارق محمود الحسن کون ہیں؟ کیا افسوسناک واقعہ پیش آیا، سن کر آپ کے بھی آنسو نکل آئیں گے

کالم نگار سرور منیر راؤ لکھتے ہیں کہ” ان دنوں ملک بھر کا میڈیا پاکستان کے سیاسی نظام معیشت اور… مزید

  • Uncategorized

عثمان بزدار کی چھٹی اور ان ہاؤس تبدیلی!! آصف زرداری نے ن لیگ کے سامنے اہم شرط رکھ دی؟ شہباز شریف نے کیا جواب دیا ؟ تہلکہ خیز انکشافات

محسن گواریہ لکھتے ہیں کہ” نئے سال میں یخ بستہ موسم کے باوجود سیاسی فضا میں افواہوں کی گرم بازاری… مزید