خدا حافظ خان صاحب، عمران خان کو ایک اور دھچکا لگ گیا، اہم ترین ساتھی نے استعفیٰ دیدیا

سرگودھا این اے 92 سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر نور حیار کلیا ر نے پارٹی سے استعفی دیدیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کے نام لکھے گئے استعفے میں نور حیات کلیار کا کہنا تھا کہ میں نے 2008 میں عمران خان کے ویژن کی وجہ سے پارٹی

جوائن کی اور 2013 میں نواز شریف کے مقابلے میں بھرپور الیکشن لڑا۔ تاہم 2018 میں مجھے ٹکٹ دینے کی بجائے لوٹے امیدواروں کو ٹکٹ دی گئی جس کی وجہ سے ہمیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔مجھے اور میرے خاندان کو عمران خان سے بہت سی امیدیں تھیں کہ وہ پاکستان کو کرپشن فری بنائیں گے،جہاں لوگوں کو انصاف ملے گا اور میرٹ کا بول بالا ہوگا۔مگر حکومت کے تین سال گزر جانے کے بعد مجھے احساس ہوا کہ تحریک انصاف تبدیلی نہیں لاسکی اور کرپشن تین گنا بڑھ گئی ہے۔جس کے باعث میں اپنی فیملی کے ہمراہ تحریک انصاف سے استعفی دے رہا ہوں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎

  • Uncategorized

مرد زیادہ باتونی ہوتے ہیں یا عورتیں ۔۔۔!!!مستنصر حسین تارڑ نے ایک دفعہ اپنی بیوی سے یہ سوال پوچھا تو اگے سے اس نے کیا جواب دیا ؟ جان کر آپ کی بھی ہنسی نہیں رکے گی

نامور کالم نگار علی عمران جونیئر اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔معروف مصنف اور سفرنگار مستنصر حسین تارڑ ایک… مزید

  • Uncategorized

بھیڑئے اور شیر جیسا بننے میں کیا فرق ہے، ترک اپنی اولاد کو شیرکی بجائے بھیڑئیے جیسا کیوں بنانا چاہتے ہیں ؟

بھیڑیا واحد جانور ھے جو اپنے والدین کا انتہائی وفادار ھے، یہ بڑھاپے میں اپنے والدین کی خدمت کرتا ھے۔یہ… مزید

  • Uncategorized

صبح تبدیلی، شام تبدیلی ، ہو گئی اب بدنام تبدیلی ۔۔۔تبدیلی کے سب سے بڑے حمایتی بھی عمران خان کے خلاف پھٹ پڑے ، کیا خوفناک پیشگوئی کر دی ؟ تہلکہ خیز تفصیلات

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پہلا شو کاز نوٹس ۔۔۔منجانب: نظریاتی اور پرانا پی ٹی آئی کارکن۔ڈیئر عمران… مزید

  • Uncategorized

وزیراعظم عمران خان کس کس کی فوری گرفتاری چاہتے ہیں اور کون سے طاقت یہ کام نہیں ہونے دے رہی؟سلیم صافی نے کپتان کی بڑی پریشانی کا بھید کھول کر دیا

نامور کالم نگار سلیم صافی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔سب پریشان ہیں۔ سب دیکھ رہے ہیں کہ ملک… مزید

  • Uncategorized

وزیراعظم کے معاون خصوصی اوورسیز طارق محمود الحسن کون ہیں؟ کیا افسوسناک واقعہ پیش آیا، سن کر آپ کے بھی آنسو نکل آئیں گے

کالم نگار سرور منیر راؤ لکھتے ہیں کہ” ان دنوں ملک بھر کا میڈیا پاکستان کے سیاسی نظام معیشت اور… مزید

  • Uncategorized

عثمان بزدار کی چھٹی اور ان ہاؤس تبدیلی!! آصف زرداری نے ن لیگ کے سامنے اہم شرط رکھ دی؟ شہباز شریف نے کیا جواب دیا ؟ تہلکہ خیز انکشافات

محسن گواریہ لکھتے ہیں کہ” نئے سال میں یخ بستہ موسم کے باوجود سیاسی فضا میں افواہوں کی گرم بازاری… مزید