استعفے پر استعفیٰ۔۔ایک اور بڑی شخصیت کا استعفیٰ آ گیا خدا کے لیے بس کر دو۔۔عمران خان چیخ اُٹھے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت حسین نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ان کا استعفیٰ مسترد کردیا ہے۔جمعرات کو ٹویٹ کرتے ہوئے عامرلیاقت حسین نے بتایا کہ وزیراعظم نے پی ٹی آئی اور قومی اسمبلی سے استعفیٰ مستردکردیا ہے۔عامرلیاقت نے بتایا کہ

اسپیکر آفس نے استعفیٰ پر اعتراضات کے ساتھ واپس ارسال کردیا ہے۔عامرلیاقت نے ٹویٹ کے آخر میں لکھا کہ’’ ہن میں کی کراں‘‘۔واضح رہے کہ عامر لیاقت نے پچھلے ماہ کی 4 تاریخ کو استعفیٰ سے متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا تھا کہ قومی اسمبلی سے استعفیٰ ارسال کر دیا ہے۔ عامر لیاقت نے پارٹی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا تھاتاہم انہوں نے مستعفی ہونے کی وجہ نہیں بتائی۔ ماضی میں بھی کراچی کے مسائل سے متعلق ڈاکٹر عامر لیاقت نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا لیکن وزیراعظم سے ملاقات کے بعد انہوں نے استعفے کا فیصلہ واپس لے لیا تھا۔عامر لیاقت حسین 2018 کے عام انتخابات میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر کراچی سے این اے 245 کی نشست پر منتخب ہوئے تھے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎

  • Uncategorized

پرویز الٰہی نئے امتحان میں! عمران خان نے کیا کام شروع کر دیا؟

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پنجاب حکومت پر من پسند افسران تعینات کرنے کیلئے دبائو بڑھا دیا۔نجی ٹی وی… مزید

  • Uncategorized

روک سکو تو روک لو! تحریک انصاف کا بڑا اعلان، ملکی سیاست میں کھلبلی مچ گئی

تحریک انصاف نے ملک بھر میں جلسوں کا اعلان کر دیا ۔عمران خان ملک کے17شہروں میں جلسوں سے خطاب کریں… مزید

  • Uncategorized

نواز شریف کی وطن واپسی،شہباز شریف اور آصف علی زرداری نے نواز شریف کو کیا مشورہ دیا؟حقیقت سامنے آگئی

کالم نگار منصور آفاق اپنے کالم میں لکھتے ہیں س وقت اس بات پر بہت غور کیا جارہا ہے کہ… مزید

  • Uncategorized

آخر کار اسٹیٹ بینک کے گورنر کی تقرری کر دی گئی! نئے گورنر اسٹیٹ بینک کون ہونگے؟

آخر کار وفاقی حکومت نے 4 ماہ بعد گورنراسٹیٹ بنک کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے… مزید

  • Uncategorized

جال تیار کر لیا گیا۔۔۔!!! عمران خان کو ناہل کروانے کے لیے کیا ہونے والا ہے؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کو نااہل کرنے کیلئے حکمت عملی تیار… مزید

  • Uncategorized

شہباز شریف کو کس چیز میں دلچسپی ہے؟ چوہدری شجاعت نے پیغام جاری کر دیا

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کو پکڑ دھکڑ کے… مزید