آئندہ سال میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کا امتحان کیسے لیا جائے گا؟فیصلہ ہو گیا۔۔اہم ترین اعلان کر دیا گیا

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کا امتحان مکمل سلیبس سے لیا جائے گا، پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے سکول وکالجز میں بچوں کو مکمل سلیبس پڑھانے کی ہدایت جاری کر دی ہیں ۔آئندہ سال میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کا امتحان مکمل سلیبس سے لیا جائے گا۔پنجاب ٹیکسٹ بک

بورڈ نے سکول وکالجز میں بچوں کو مکمل سلیبس پڑھانے کی ہدایت جاری کردی ہیں ۔پنجاب بورڈز آف کمیٹی کی سفارشات پر ٹیکسٹ بک بورڈ نے سلیبس پڑھانے سے متعلق باقاعدہ نوٹفیکشن جاری کردیا ہے۔گذشتہ دو سالوں میں کورونا کے باعث میٹرک اور انٹر کے امتحانات شارٹ سلیبس میں سے لئے گئے تھے ۔ تعلیمی بورڈز کے تحت 2022 میں میٹرک اور انٹر امتحانات مکمل نصاب سے لئے جائیں گے ۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎

  • Uncategorized

ہفتہ۔۔اتواراور پیرکو چھٹی ہو گی یا نہیں؟ حکومت نے اچانک نیا اعلان کر دیا

تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر ہفتے میں تین دن بند رہیں گے، حکومت نے نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔۔۔ حکومت… مزید

  • Uncategorized

تمام دفاتر میں حاضری 50فیصد آدھے ملازمین کیلئے چھٹیاں۔۔۔ پاکستانیوں کے مزے ہو گئے۔۔ آج کی سب سے بڑی خبر

ہائیکورٹ نے اسموگ تدارک کیس میں نجی اداروں کے 50 فیصد ورکرز کو گھروں میں بیٹھ کر کام کرنے کا… مزید

  • Uncategorized

یہ اچانک کیا ہو گیا۔۔پیپلز پارٹی کی بڑی شخصیت کا انتقال پوری پارٹی میں صف ماتم۔۔ہر آنکھ اشکبار

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یوسف رضا گیلانی کی خوش دامن کے انتقال پر افسوس کا اظہار… مزید

  • Uncategorized

بڑی تبدیلی ۔۔ہفتے میں 3 چھٹیاں اب کس کس دن ہو گی؟ نیا اعلان کر دیا گیا

سرونگ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے حکومت سے پیر کی بجائے جمعہ کو سکول بند رکھنے کا مطالبہ کر… مزید

  • Uncategorized

خدا حافظ خان صاحب، عمران خان کو ایک اور دھچکا لگ گیا، اہم ترین ساتھی نے استعفیٰ دیدیا

سرگودھا این اے 92 سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر نور حیار کلیا ر نے پارٹی سے استعفی دیدیا… مزید

  • Uncategorized

استعفے پر استعفیٰ۔۔ایک اور بڑی شخصیت کا استعفیٰ آ گیا خدا کے لیے بس کر دو۔۔عمران خان چیخ اُٹھے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت حسین نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ان کا استعفیٰ مسترد… مزید