ان تمام پاکستانیوں کو 25ہزار ماہانہ ادا کروورنہ ۔۔ پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی

وزیر تعلیم سید سردارعلی شاہ نے کہاہے کہ سندھ کے ہرپرائیویٹ اسکول کے اساتذہ کو سندھ حکومت کی مقرر کردہ اجرت پچیس ہزار روپے دینا ہوگی پچیس ہزار روپے اجرت نہ دینے والے پرائیویٹ اسکولز سیل کردیئے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں

نے سکھر کے گرلزڈگری کالج میں بائیومیٹرک سسٹم کی افتتاحی تقریب سے خطاب اوربعد ازیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ، سید سردار علی شاہ نے مزید کہا کہ اسکول اوقات کار کے دوران کسی سرکاری ٹیچر کو کوئی نجی تعلیمی ادارہ چلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی تاہم ڈیوٹی کے اوقات کار کے بعداگر کوئی ٹیچر اپنا کاروبار کرتا ہے یا کوئی پرائیویٹ ملازمت کرتاہے تو اسے روکا نہیں جائے گا ان کا کہنا تھا کہ سندھ کی تعلیم اگر تباہ ہے تو سکھر اور لاڑکانہ کے سرکاری اسکولز میں پڑھنے والے طلباء کیسے سی ایس ایس کے امتحان میں پاس ہوئے ہیں میں مانتا ہوں کہ سندھ کی تعلیم میں خامیاں ہیں جن کو دور کرنے کے لیے اقدامات کررہے۔ ہیں ہمیں سندھ میں سنتالیس ہزار اسکول ورثے میں ملے ہیں جن میں سے گیارہ ہزار اسکولز ایسے ہیں جن کی ضرورت نہیں ہے اور ان کی سالانہ مرمت و دیگر چیزوں پر اخراجات کیے جارہیہیں اس لیے ان اسکولز کو سسٹم سے نکال رہے ہیں حال ہی میں ہم نے سات ہزار اسکولز کا سروے کیا ہے جن میں سے پانچ ہزار اسکولز نان وائی ایبل ہیں جن کو بھی بند کیا جائے گا اور ان اسکولوں کی بندش سے بچ جانے والی رقم دیگر اسکولوں میں سہولیات کی فراہمی پر خرچ کی جا ئے گی ان کا کہنا تھا کہ سندھ کی کالجز کے حوالے سے بھی نئی پالیسی لارہے ہیں جس کے تحت انرولمنٹ کے حساب سے کالجز کو فنڈز دیئے جائیں گے جس سے ان کالجز کے مسائل حل۔ ہوجائیں گے ان کا کہنا تھا کہ ان کا کہنا تھا کہ اساتذہ کہ بھرتیوں میں فی میل کو پانچ فیصد مارکس کم کی سہولت اس لیے دی ہے کہ ہمارے گرلز اسکولز میں فی میل اساتذہ کی کمی ہے اور مرد کے مقابلے میں عورت کو پڑھانے کا زیادہ احساس ہوتا ہے اور وہ اچھی طرح بچیوں کو تعلیم۔دے سکتی ہے ان کا کہنا تھا کہ پرائیویٹ اسکولز میں گرین ،بلو سمیت مختلف ایونٹس کے نام پر بچوں کے والدین سے پیسے لیے جاتے ہیں جس پر بھی ایکشن لیں گے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎

  • Uncategorized

ہفتہ۔۔اتواراور پیرکو چھٹی ہو گی یا نہیں؟ حکومت نے اچانک نیا اعلان کر دیا

تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر ہفتے میں تین دن بند رہیں گے، حکومت نے نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔۔۔ حکومت… مزید

  • Uncategorized

تمام دفاتر میں حاضری 50فیصد آدھے ملازمین کیلئے چھٹیاں۔۔۔ پاکستانیوں کے مزے ہو گئے۔۔ آج کی سب سے بڑی خبر

ہائیکورٹ نے اسموگ تدارک کیس میں نجی اداروں کے 50 فیصد ورکرز کو گھروں میں بیٹھ کر کام کرنے کا… مزید

  • Uncategorized

یہ اچانک کیا ہو گیا۔۔پیپلز پارٹی کی بڑی شخصیت کا انتقال پوری پارٹی میں صف ماتم۔۔ہر آنکھ اشکبار

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یوسف رضا گیلانی کی خوش دامن کے انتقال پر افسوس کا اظہار… مزید

  • Uncategorized

بڑی تبدیلی ۔۔ہفتے میں 3 چھٹیاں اب کس کس دن ہو گی؟ نیا اعلان کر دیا گیا

سرونگ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے حکومت سے پیر کی بجائے جمعہ کو سکول بند رکھنے کا مطالبہ کر… مزید

  • Uncategorized

خدا حافظ خان صاحب، عمران خان کو ایک اور دھچکا لگ گیا، اہم ترین ساتھی نے استعفیٰ دیدیا

سرگودھا این اے 92 سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر نور حیار کلیا ر نے پارٹی سے استعفی دیدیا… مزید

  • Uncategorized

استعفے پر استعفیٰ۔۔ایک اور بڑی شخصیت کا استعفیٰ آ گیا خدا کے لیے بس کر دو۔۔عمران خان چیخ اُٹھے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت حسین نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ان کا استعفیٰ مسترد… مزید