عمران خان کی چھٹی۔۔۔ اگلا وزیراعظم کون ہوگا۔۔اسد عمر پرویز خٹک یا شاہ محمود قریشی۔۔ پورے ملک میں ہلچل مچ گئی

سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان جلد جانے والے ہیں تحریک انصاف کی حکومت رہی تو وزیراعظم اسد عمر یا پرویز خٹک ہوں گے۔۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہیں ن لیگی رہنما اور سابق وزیرخزانہ مفتاح

اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو جانا ہوگا لگتا نہیں کہ وہ پانچ سال پورے کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے مدت پوری کی تو وزیراعظم اسد عمر یا پرویز خٹک میں سے کوئی آئےگا ۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ الیکشن کے بعد حکومت میں آئے گی ۔۔ عوام نے مینڈیٹ دیا تو کچھ مشکل فیصلے کرنے ہوں گے۔۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کا جن اب جلد قابو میں آنےوالانہیں ہے ۔ مہنگائی کنٹرول کرنے میں مزید دو سال یااس سے بھی زیادہ عرصہ لگ سکتاہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎

  • Uncategorized

ہفتہ۔۔اتواراور پیرکو چھٹی ہو گی یا نہیں؟ حکومت نے اچانک نیا اعلان کر دیا

تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر ہفتے میں تین دن بند رہیں گے، حکومت نے نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔۔۔ حکومت… مزید

  • Uncategorized

تمام دفاتر میں حاضری 50فیصد آدھے ملازمین کیلئے چھٹیاں۔۔۔ پاکستانیوں کے مزے ہو گئے۔۔ آج کی سب سے بڑی خبر

ہائیکورٹ نے اسموگ تدارک کیس میں نجی اداروں کے 50 فیصد ورکرز کو گھروں میں بیٹھ کر کام کرنے کا… مزید

  • Uncategorized

یہ اچانک کیا ہو گیا۔۔پیپلز پارٹی کی بڑی شخصیت کا انتقال پوری پارٹی میں صف ماتم۔۔ہر آنکھ اشکبار

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یوسف رضا گیلانی کی خوش دامن کے انتقال پر افسوس کا اظہار… مزید

  • Uncategorized

بڑی تبدیلی ۔۔ہفتے میں 3 چھٹیاں اب کس کس دن ہو گی؟ نیا اعلان کر دیا گیا

سرونگ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے حکومت سے پیر کی بجائے جمعہ کو سکول بند رکھنے کا مطالبہ کر… مزید

  • Uncategorized

خدا حافظ خان صاحب، عمران خان کو ایک اور دھچکا لگ گیا، اہم ترین ساتھی نے استعفیٰ دیدیا

سرگودھا این اے 92 سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر نور حیار کلیا ر نے پارٹی سے استعفی دیدیا… مزید

  • Uncategorized

استعفے پر استعفیٰ۔۔ایک اور بڑی شخصیت کا استعفیٰ آ گیا خدا کے لیے بس کر دو۔۔عمران خان چیخ اُٹھے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت حسین نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ان کا استعفیٰ مسترد… مزید