کورونا وائرس کا ایک نیا ح ملہ ہونے پر سکول بند اور پروازیں کینسل کر نے کا فیصلہ

کورونا وائرس کا ایک نیا ح ملہ ہونے پر پروازیں کینسل کر دی گئی اور سکول بند کر دیئے گئے ہیں۔ کورونا وائرس کے اس نئے پھیلاؤ کو سیاحوں کے ایک گروپ سے جوڑا جا رہا ہے جو ممکنہ طور پر وائرس لے کر چین گئے۔ اس نئے ح،، ملے میں

وائرس زیادہ ترشمالی اور شمالی مغربی علاقوں میں پھیلا ہے او روہیں سے وائرس کے نئے مریض بڑی تعداد میں سامنے آ رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق چین نے تاحال بارڈر بہت حد تک بند کر رکھے ہیں اور جو لوگ ملک میں آتے ہی ان کو کڑی سکریننگ سے گزار ا جاتا ہے۔ جہاں کورونا وائرس کے مریض سامنے آئیں، اس علاقے میں کڑا لاک ڈاؤن لگا دیا جاتا ہے۔ ان اقدامات کے سبب چین میں وائرس کے مقامی پھیلاؤ کا لگ بھگ خاتمہ ہو چکا ہے تاہم بیرون ممالک سے آنے والے تجارتی سامان یا لوگوں سے کورونا وائرس پھیلنے کے کئی واقعات رونما ہو چکے ہیں اور اس حالیہ پھیلاؤ کو بھی غیرملکی سیاحوں سے جوڑا جا رہا ہے۔یہ سیاح شنگھائی آئے اور وہاں سے چینی صوبے گانسو اور اندرون منگولیا تک گئے۔ ان علاقوں کے علاوہ بیجنگ اور دیگر شہروں میں بھی وائرس کے سینکڑوں کیسز سامنے آ چکے ہیں اوران کا تعلق انہی سیاحوں سے جوڑا جا رہا ہے۔ مقامی حکومتوں نے اس نئے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ٹارگٹڈ لاک ڈاؤن کر دئیے ہیں۔ دو ایئرپورٹس ’ژی‘ اور لین ژو پر آنے والی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں، تعلیمی ادارے اور دیگر تمام پبلک مقامات بھی بند کر دیئے گئے ہیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎

  • Uncategorized

ہفتہ۔۔اتواراور پیرکو چھٹی ہو گی یا نہیں؟ حکومت نے اچانک نیا اعلان کر دیا

تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر ہفتے میں تین دن بند رہیں گے، حکومت نے نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔۔۔ حکومت… مزید

  • Uncategorized

تمام دفاتر میں حاضری 50فیصد آدھے ملازمین کیلئے چھٹیاں۔۔۔ پاکستانیوں کے مزے ہو گئے۔۔ آج کی سب سے بڑی خبر

ہائیکورٹ نے اسموگ تدارک کیس میں نجی اداروں کے 50 فیصد ورکرز کو گھروں میں بیٹھ کر کام کرنے کا… مزید

  • Uncategorized

یہ اچانک کیا ہو گیا۔۔پیپلز پارٹی کی بڑی شخصیت کا انتقال پوری پارٹی میں صف ماتم۔۔ہر آنکھ اشکبار

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یوسف رضا گیلانی کی خوش دامن کے انتقال پر افسوس کا اظہار… مزید

  • Uncategorized

بڑی تبدیلی ۔۔ہفتے میں 3 چھٹیاں اب کس کس دن ہو گی؟ نیا اعلان کر دیا گیا

سرونگ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے حکومت سے پیر کی بجائے جمعہ کو سکول بند رکھنے کا مطالبہ کر… مزید

  • Uncategorized

خدا حافظ خان صاحب، عمران خان کو ایک اور دھچکا لگ گیا، اہم ترین ساتھی نے استعفیٰ دیدیا

سرگودھا این اے 92 سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر نور حیار کلیا ر نے پارٹی سے استعفی دیدیا… مزید

  • Uncategorized

استعفے پر استعفیٰ۔۔ایک اور بڑی شخصیت کا استعفیٰ آ گیا خدا کے لیے بس کر دو۔۔عمران خان چیخ اُٹھے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت حسین نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ان کا استعفیٰ مسترد… مزید