Android AppiOS App

آپ مستعفی ہوجائیں میں نیا گورنر چاہتا ہوں وزیراعظم نے خط لکھ دیا

  جمعہ‬‮ 30 اپریل‬‮ 2021  |  21:45

وزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان میں نئے گورنر کی تعیناتی کےلئے موجودہ گورنرکو مستعفی ہونے کا خط لکھ دیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے خط میں امان اللہ خان یاسین زئی کو لکھا کہ میں صوبے میں نیا گورنر تعینات کرنا چاہتا ہوں، آپ گورنربلوچستان کے عہدے سے مستعفی ہوجائیں۔وزیراعظم نے خط میں یہ بھی لکھا

کہ آپ کی کارکردگی پر کوئی منفی تاثر نہیں

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎