معدہ ،جگر کی گرمی خون کی کمی اورہڈیوں جوڑوں کے درد میں فائدہ چاہتے ہیں تو بس لسی میں یہ عام چیز ملائیں اور استعمال کریں

آج کل ہر دوسرا شخص جگر اور معدہ کی بیماری میں مبتلا نظر آتا ہے کیونکہ مناسب غذا کا نہ ملنا بھی ہمیں بیماریوں میں مبتلا کردیتا ہے۔اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ معدہ ،جگر کی گرمی خون کی کمی اورہڈیوں جوڑوں کے درد میں فائدہ چاہتے ہیں تو بس لسی میں یہ عام چیز ملائیں اور استعمال کریں۔٭ تھوڑا سا گوند

کتیرہ پانی میں بھگو لیں کم ازکم آدھا گھنٹے کے لیے۔ پھر اس پانی کو پھینک دیں۔٭ لسی اور دودھ کو اچھی طرح مکس کرلیں پھر اس میں مصری اور گوند کتیرے کو پیس کر شامل کرلیں۔٭ اور اس لسی کو دن میں ایک مرتبہ کسی بھی وقت استعمال کرلیں۔٭ اس کا روزانہ کا استعمال آپ کے معدہ ،جگر کی گرمی خون کی کمی اور ہڈیوں جوڑوں کے درد اور جسمانی کمزوریوں کو دور کرنے میں مدد دے گا ۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎

  • Uncategorized

ہفتہ۔۔اتواراور پیرکو چھٹی ہو گی یا نہیں؟ حکومت نے اچانک نیا اعلان کر دیا

تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر ہفتے میں تین دن بند رہیں گے، حکومت نے نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔۔۔ حکومت… مزید

  • Uncategorized

تمام دفاتر میں حاضری 50فیصد آدھے ملازمین کیلئے چھٹیاں۔۔۔ پاکستانیوں کے مزے ہو گئے۔۔ آج کی سب سے بڑی خبر

ہائیکورٹ نے اسموگ تدارک کیس میں نجی اداروں کے 50 فیصد ورکرز کو گھروں میں بیٹھ کر کام کرنے کا… مزید

  • Uncategorized

یہ اچانک کیا ہو گیا۔۔پیپلز پارٹی کی بڑی شخصیت کا انتقال پوری پارٹی میں صف ماتم۔۔ہر آنکھ اشکبار

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یوسف رضا گیلانی کی خوش دامن کے انتقال پر افسوس کا اظہار… مزید

  • Uncategorized

بڑی تبدیلی ۔۔ہفتے میں 3 چھٹیاں اب کس کس دن ہو گی؟ نیا اعلان کر دیا گیا

سرونگ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے حکومت سے پیر کی بجائے جمعہ کو سکول بند رکھنے کا مطالبہ کر… مزید

  • Uncategorized

خدا حافظ خان صاحب، عمران خان کو ایک اور دھچکا لگ گیا، اہم ترین ساتھی نے استعفیٰ دیدیا

سرگودھا این اے 92 سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر نور حیار کلیا ر نے پارٹی سے استعفی دیدیا… مزید

  • Uncategorized

استعفے پر استعفیٰ۔۔ایک اور بڑی شخصیت کا استعفیٰ آ گیا خدا کے لیے بس کر دو۔۔عمران خان چیخ اُٹھے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت حسین نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ان کا استعفیٰ مسترد… مزید