Android AppiOS App

پاکستان ایک اور مشہور کھلاڑی سے محروم ہوگیا

  پیر‬‮ 19 اپریل‬‮ 2021  |  16:41

پاکستان باسکٹ بال ٹیم کے سابق کپتان غلام فرید انتقال کر گئے۔ ‏سابق کپتان غلام فرید کے انتقال پر پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سیکرٹری باسکٹ بال فیڈریشن خالد بشیر کا کہنا ہے کہ‏ غلام فرید کچھ عرصے سے شوگر کے

عارضے کی وجہ سے اسپتال میں زیر علاج تھے، باسکٹ بال کے لیے غلام فرید کی خدمات کو بھلایا نہیں جا سکتا۔ ‏خالد بشیر نے بتایا کہ غلام فرید نے ایشین گیمز سمیت متعدد بین الاقوامی میچز میں پاکستان کی نمائندگی

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎