Android AppiOS App

بریکنگ نیوز: وزیراعظم عمران خان کا ملکی حالات پر قوم سے خطاب کرنے کا فیصلہ ، مگر کب ؟ ذرائع نے خبر دے دی

  پیر‬‮ 19 اپریل‬‮ 2021  |  14:38

وزیراعظم عمران خان کا ملک میں امن و امان کی موجودہ صورتحال پر قوم سے خطاب متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کےخطاب کا وقت مرکزی قیادت کی مشاورت سے طے ہوگا، وزیراعظم موجودہ صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم

گستاخانہ خاکوں کے اقدام کے خلاف حکومتی اقدامات سےآگاہ کریں گے اور تمام حقائق قوم کے سامنے رکھیں گے۔وزیراعظم عمران خان خطاب میں قومی لائحہ عمل سے بھی آگاہ کریں گے۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق وزیراعظم کا قوم سے خطاب آج شام 4 سے 5 بجے کے درمیان متوقع ہے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎