Android AppiOS App

جہاز گر کر تباہ ہوگیا۔۔۔۔ کتنے افراد ہلاک ہوئے ۔۔۔ انتہائی بری خبر

  پیر‬‮ 19 اپریل‬‮ 2021  |  14:12

جہاز گر کر تباہ ہوگیا۔۔۔۔ کتنے افراد ہلاک ہوئے ۔۔۔ انتہائی بری خبر ۔تفصیلات کے مطابق رات ہوتے ہی انتہائی بری خبر سامنے آگئی ۔ نجی ٹی وی چینل ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے شہر پیرس میں چھوٹا جہاز گرکرتباہ ہوگیا ۔ غیر ملکی خب رساں ایجنسی کے مطابق جہازمیں سوار4افرادہلاک ہوگئے ہیں ۔ جہاز

کے گرنے کے بعد علاقے میں خوف ہراس پھیل گئی ہے جبکہ دوسری جانب ریسکیو ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئی ہے اور کاروائی شروع کردی ہے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎