Android AppiOS App

ہم سکولز نہیں کھول سکتے۔۔حکومت نے اعلان کر دیا۔۔۔مزید چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری۔۔آج کی بڑی خبر

  پیر‬‮ 19 اپریل‬‮ 2021  |  13:44

کورونا وائرس کے باعث تعلیمی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہو گئیں۔۔ سندھ حکومت نے پہلی سے آٹھویں جماعت تک سکولز کو مزید دس دن کیلئے بند رکھنے کا اعلان کردیا۔۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق پہلی سے آٹھویں جماعت تک تعلیمی اداروں کو

مزید 10دن کیلئے بند رکھنے کا اعلان کیا گیاہے۔۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس کے باعث ملک کےبیشتر علاقوں میں سکولز بند ہیں جو آج دوبارہ کھلنے تھے تاہم سندھ حکومت نے مزید چھٹیوں کا اعلان کر

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎