Android AppiOS App

عمران خان کی آنکھوں پر اقتدار کی پٹی ہے انہیں کچھ دکھائی نہیں دیتا ، تحریک انصاف کے اندر کے حالات کیا ہیں ؟ شیری رحمٰن کا اہم بیان

  پیر‬‮ 19 اپریل‬‮ 2021  |  13:08

پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے۔سینیٹر شیری رحمان نے ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسلام آباد میں سینیٹ نشست پر شکست، ضمنی انتخابات میں مسلسل ہار کے بعد وفاقی کابینہ میں بحرانی کیفیت اور پنجاب

میں جہانگیر ترین بلاک سامنے آگیا ہے۔پی پی رہنما نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں 3مشیروں کا ایک دم استعفیٰ دینا یہ سب نوشتہ دیوار ہیں۔انہوں نے کہا کہ مگر خان صاحب کی آنکھوں پر اقتدار کی پٹی

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎