Android AppiOS App

قربت سے پہلے یہ کھا ئیں انشاء اللہ لڑ کا پیدا ہوگا

  منگل‬‮ 23 فروری‬‮ 2021  |  15:47

آج میں ان بہنو ں کے لیے چند خاص باتیں لے کر آ ئی ہوں جن کو بیٹیاں پیدا ہونے کی وجہ سے طلاق ہوتی ہے۔ کیونکہ بیٹا نہیں ہوتا۔ ایک حدیث کا مفہوم پیش خدمت ہے کہ ایک دفعہ کچھ لوگوں نے حضور اکرم ﷺ کی بارگاہ میں سوال کیا کہ نر اور مادہ بچہ کیسے پیدا ہو تا ہے آپ ﷺ نے فر ما یا اگر مرد کی م ن ی عورت کی م ن ی پر حاوی ہو جائے تو بیٹا پیدا ہوتا ہے اور اگر عورت کی م ن ی مرد کی م ن ی پر حاوی ہو جائے تو

بیتی پیدا ہوتی ہے۔ آج چودہ سو سال بعد میڈیکل سائنس نے اسے اور کر و مو سومز سے ثابت کیا کہ کر

مو سو مز کے دارو مدار پر قربت کا تعین ہوتا ہے۔ انگریز احادیث کو درست ثابت کر رہے ہیں اور ہم لوگ ہر چیز پر بحث شروع کر دیتے ہیں۔ لیکن یہ بھی ایک بیماری ہے جس طرح اٹھرا ہے تو میری اللہ پاک اور پیارے نبی ﷺ نے ہر چیز کا علاج بتا یا ہے جب عورت کو حیض آتا ہے پہلا دن اس سے آگے تیرہ دن گن لیں تیر ویں دن بیضہ بنتا ہے۔ اس لیے مرد کو چاہیے تیر ویں چودھو یں اور پند ر ھو یں دن صحبت لازمی ہوتا کہ حمل ہو سکے جب حمل ہو جائے تو آ گے کر و مو سو مز کے جوڑے مرد کی طرف سے تیئس جوڑے اور تیئس عورت کی طرف سے بچے کی گروتھ کا عمل شروع کر دیتے ہیں۔ بچہ بننا شروع ہو جاتا ہے شروع کے چھ ہفتے میں بچے کا دل، دماغ جگر اور گردے پھیپھڑے وغیرہ بنتے ہیں۔ چھ ہفتے کے بعد چھ سے آٹھ ویں ہفتہ میں دوسرے اعضاء بنتے ہیں جیسے ہاتھ پاؤں ٹانگیں آنکھیں کان وغیرہ۔ جو کہ لڑ ک اور لڑ کے دونوں میں ہوتے ہیں۔

اب حمل کے ساٹھ دن ہو گئے اب مین پروسیس شروع ہوتا ہے۔ حمل کے ایکسٹھویں دن یعنی نویں ہفتہ سے تو لیدی اعضاء بننے شروع ہو جاتے ہیں۔ مثلاً یو ترس اور اوو ریز بن جائیں گی یا عضو تناسل اور ٹاٹے بن جائیں گے۔ جنس کا تعین نو اور دس ہفتے میں ہوتا ہے۔ او ر تین ماہ میں مکمل بچہ بن جا تا ہے اس کے بعد باڈی پارٹس بڑھنا شروع ہو جاتے ہیں۔ اب آپ کو

علاج بتاتا ہوں جن کے پاس بیٹیاں ہیں بیٹا لینے کے لیے کر نا کیا ہے۔ سب سے پہلے جب حمل کو تیس دن ہو جا ئیں تو “تخم شولنگی” پنساری سے لے کر صاف کر کے گھر میں مصالحہ والی شین میں پیس لیں۔ اور ہزار ملی گرام کے کیپسول بھر لیں صبح خالی پیٹ ایک کیپسول پانی سے لے لیں اور کم از کم ایک گھنٹہ کچھ نہ کھا ئیں۔ یہ عمل دو ماہ کر نا ہے یعنی حمل کے تیسویں دن سے لے کر نوے دن تک کھا ئیں کسی اچھے ڈاکٹر سے الٹرا ساؤنڈ کر وائیں تا کہ دن آ گے پیچھے نہ ہوں۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎