Android AppiOS App

عمران خان اسمبلیاں توڑ دیں گے لیکن ۔ ۔ ۔ اعتزاز احسن نے تہلکہ خیز پیش گوئی کردی

  منگل‬‮ 23 فروری‬‮ 2021  |  22:57

پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان استعفیٰ نہیں دیں گے بلکہ اسمبلیاں توڑ دیں گے۔پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے ایک انٹرویومیں کہا کہ پیپلز پارٹی رہنما یوسف رضا گیلانی اگر سینیٹ انتخابات جیت بھی گئے تو عمران خان مستعفی نہیں ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ حکومت ہو یا حزب اختلاف کوئی بھی رکن پارلیمنٹ اسمبلیوں

کی تحلیل نہیں چاہتا تاہم عمران خان سینیٹ انتخابات میں شکست کے بعد بھی استعفیٰ نہیں دیں گے بلکہ اسمبلیاں توڑ دیں گے۔اعتزاز احسن نے کہا کہ عمران خان اسمبلیاں توڑنے کے بعد پھر انتخابات کی طرف آئیں گے اور کہیں گے کہ ہم تو احتساب کرنے والے تھے تاہم انہوں نے ہمارے راستے میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎