Android AppiOS App

سیاسی جوڑ توڑ کے ماہر جہانگیر ترین کی چھٹی! پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ، نیا کھلاڑی میدان میں اُتار دیا

  منگل‬‮ 23 فروری‬‮ 2021  |  21:47

سیاسی جوڑ توڑ کے ماہر جہانگیر ترین منظر عام سے آؤٹ ہو گئے ہیں جس کے بعد پی ٹی آئی نے اپنا نیا کھلاڑی میدان میں اُتار کر ٹاسک سونپ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چودھری سرور کو پی ٹی آئی میں جہانگیر ترین جتنی ہی اہمیت دی جانے لگی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سینیٹ الیکشن کے لیے

سیاسی جوڑ توڑ کے لیے چودھری سرور کا انتخاب وزیر اعظم عمران خان نے خود کیا اور خود وزیراعظم بھی انہیں سینیٹ الیکشن کے جوڑ توڑ سے دور رکھنا چاہتے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎