Android AppiOS App

بریکنگ نیوز:سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا ؟ جانئے

  منگل‬‮ 23 فروری‬‮ 2021  |  18:26

کاروبار ی ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں 400 روپے فی تولہ اضافہ ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 10 ہزار 750 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی

قیمت 343 روپے اضافے سے 94 ہزار 950 روپے ہے۔ عالمی صرافہ بازارمیں سونے کی قیمت 14 ڈالر اضافے سے 1798 ڈالر فی اونس

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎