Android AppiOS App

پاکستانی کے کئی علاقوں میں بارش شروعکہاں کہاں بادل برس رہے ہیں ؟چند روز میں کیا ہونے والا ہے ؟ٹھنڈی ٹھار پیشگوئی

  منگل‬‮ 23 فروری‬‮ 2021  |  18:12

موسم سرما کی مون سون بارش کا آغاز ہو گیا ہے۔ اور خیبر پختونخو اکے صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت کئی علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی ہے جس کے نتیجے میں جاتی سردی لوٹ آئی ہے۔ پشاور شہر میں بارش کے بعد یخ بستہ ہواؤں نے بھی موسم کی خنکی بڑھادی ہے۔ علاوہ ازیں بنوں میں بھی بارش ہوئی ہے جبکہ

باجوڑ اور خیبر میں بارش اور ژالہ باری سے سردی بڑھ گئی ہے۔واضح رہے کہ آئندہ چندروز میں ملک کے دیگر کئی علاقوں میں بھی بارش کے سلسلے کی شروعا ت کا امکان ہے جس سے سردی کے کچھ دن مزید ٹھہر جانے کی توقع

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎