Android AppiOS App

فوجی جہاز گر کر تباہ ہو گیا ہے تمام اہلکاروں کی موت کی اطلاعات

  منگل‬‮ 23 فروری‬‮ 2021  |  13:04

) میکسیکو میں ایک فوجی جہاز گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں اس میں سوار چھ فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی نے رپورٹ میں بتایا ہے کہ لینڈنگ کے دوران جہاز رن وے سے اترنے پر اس میں آگ لگ گئی جس کے باعث حادثہ پیش آیا۔میکسیکو کے وزیر دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حادثہ گزشتہ روز اس وقت پیش آیا جب

ائیر فورس کا جہاز لئیر جیٹ 45XR ائیرپورٹ پر لینڈ کررہا تھا جس کے نتیجے میں 6 فوجی ہلاک ہوگئے تاہم حادثے سے متعلق تحقیقات جاری

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎