Android AppiOS App

ماں نہ ہی باپ۔۔۔ کترینہ اور سیف کا دوسرا بیٹا کس کی طرح ہے؟ ایسادعویٰ کہ مداح بھی حیران رہ جائیں گے

  منگل‬‮ 23 فروری‬‮ 2021  |  12:49

بالی وڈ بیبو کرینہ کپور اور اداکار سیف علی خان کے ہاں حال ہی میں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔بیبو کے مداح ان کے دوسرے بیٹے کو دیکھنے کے لیے بے تاب ہیں کہ دوسرا بیٹا بھی کرینہ اور سیف کے بڑے بیٹے تیمور علی خان کی طرح خوبصورت ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نومولود سےمتعلق پوچھے گئے سوال پر

کرینہ کے والد اور بالی وڈ اداکار رندھیر کپور نے کہا کہ مجھے تو سارے بچے ایک جیسے لگتے ہیں لیکن اسپتال میں سب کہہ رہے تھے کہ نومولود اپنے بڑے بھائی تیمور علی خان جیسا ہے۔چھوٹے بھائی کی آمد پر تیمور کے رد عمل سے متعلق کیے گئے سوال پر رندھیر کپور کا کہنا تھا کہ تیمو ر علی خان اتنے چھوٹے ہیں کہ وہ

رد عمل کا اظہار نہیں کرسکتے۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎