Android AppiOS App

لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف نوجوان اداکارنے کرلی ،انڈسٹری میں سوگ کاسماں،فضا سوگوار

  پیر‬‮ 22 فروری‬‮ 2021  |  20:19

بھارت کی تامل ٹیلی ویژن انڈسٹری کے نوجوان اداکار اندر کمار نے خود س و ز، ی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 25 سالہ تامل اداکار اندر کمار نے گزشتہ روز اپنی ایک خاتون دوست کے گھر گلے میں پھ، ندا لگا کر خود س و ز، ی کی۔اندر کمار کے دوستوں کے مطابق وہ بدھ کے روز اپنے دوستوں کے ہمراہ فلم دیکھنے گئے تھے لیکن واپسی پر وہ اپنی دوست کے گھر اکیلے رُک گئے تھے اور اُسی گھر

میں اندر کمار کے دوستوں نے اُنہیں مردہ حالت میں پایا۔اس واقعے کے بعد اندر کمار کے دوستوں نے مقامی پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تفتیش شروع کردی۔پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ

جائےوقوعہ سے ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے کہ جس کی بنا پر خود س،  و ز، ی کی وجہ معلوم ہوسکے تاہم پولیس نے ل، اش کو پوسٹ، م، ارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق تامل اداکار اندر کمار انڈسٹری میں کام نہ ملنے کی وجہ سے کافی اُداس تھے اور مکمنہ طور پر اُن کی خود س و ز، ی کی وجہ یہی بتائی جارہی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے سشانت سنگھ راجپوت کے ساتھی اداکار سندیپ ناہر نے بھی خود س،  و ز، ی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا تھا جبکہ گزشتہ سال 14 جون کو سشانت سنگھ راجپوت نے خود س و ز، ی کی تھی۔سشانت سنگھ راجپوت کی خود س،  و ز، ی کے بعد سے بھارت کے کئی اداکاروں نے مختلف وجوہات کی بنا پر خود س و ز، ی کرکے اپنی زندگیاں ختم کردی ہیں۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎