Android AppiOS App

وہ 6 الفاظ جو برطانوی شاہی خاندان کبھی استعمال نہیں کرتا

  پیر‬‮ 22 فروری‬‮ 2021  |  12:47

برطانوی شاہی خاندان اس وقت دنیا کے مقبول ترین شاہی خاندانوں میں سے ایک ہے- ان کی روایات اور طور طریقے بہت منفرد ہیں جو کہ ان کی ثقافت کے امین بھی ہیں- کیا آپ جانتے ہیں برطانوی شاہی خاندان چند الفاظ کا استعمال کبھی نہیں کرتا؟ اگر نہیں جانتے آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ وہ کونسے لفظ ہیں؟ اور ان کا متبادل لفظ کیا ہے؟ Posh اس لفظ کو کسی امیر طبقے یا شاندار یا اعلیٰ چیز کے لیے استعمال کیا جاتا ہے لیکن شاہی

خاندان کے لوگ کبھی یہ الفاظ استعمال نہیں کرتے اور اسکی جگہ وہ لفظ اسمارٹ کا استعمال کرتے ہیں- Perfume شاہی خاندان میں موجود ملکہ سمیت تمام خواتین پرفیوم نہیں لگاتی ہیں ۔ بلکہ اس کی بجائے وہ ایک

خاص scent کا استعمال کرتی ہیں ۔ Tea شاہی خاندان میں شام میں چائے کا کوئی رواج نہیں ہے بلکہ شاہی خاندان میں دن کے اختتام پر سب ساتھ بیٹھ کر رات کا یا شام کا کھانا کھاتے ہیں جسے 'dinner' یا 'supper' کہا جاتا ہےاس لیے Tea کا لفظاستعمال ہی نہیںہوتا۔ Lounge شاہی محل میں بہت سے کمرے موجود ہیں۔ لیکن اس پورے محل میں آپکو ایک لاؤنچ نہیں ملے گا کیونکہ شاہی خاندان کے افراد ڈرائنگ روم یا 'sitting room' میں آرام کرتے ہیں۔ نہ لاؤنج ہے اور نہ ہی لاؤنج لفظ کی

بازگشت ہے- Toilet شاہی خاندانوں میں ٹوائلٹ کا لفظ کبھی استعمال نہیں کیا جاتا بلکہ اسکی جگہ 'Lavatory' یا 'loo'کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔ شہزادی کیٹ کے مطابق شاہی خاندان ٹوائلٹ لفظ اس لیے استعمال نہیں کرتا کیونکہ یہ ایک فرانسیسی لفظ ہے- Toilet شاہی خاندانوں میں ٹوائلٹ کا لفظ کبھی استعمال نہیں کیا جاتا بلکہ اسکی جگہ 'Lavatory' یا 'loo'کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔ شہزادی کیٹ کے مطابق شاہی خاندان ٹوائلٹ لفظ اس لیے استعمال نہیں کرتا کیونکہ یہ ایک فرانسیسی لفظ ہے-

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎