Android AppiOS App

مکمل انکوائری کے بعد لیاقت خٹک عہدے سے فارغ! پرویز خٹک کے بھائی نے (ن)لیگی امیدوار کو جتوانے کے لیے کیا کِیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

  ہفتہ‬‮ 20 فروری‬‮ 2021  |  20:03

معاون خصوصی اطلاعات خیبرپختونخواہ کامران بنگش نے کہا ہے کہ لیاقت خٹک کو انکوائری کے بعد عہدے سے فارغ کیا گیا، لیاقت خٹک اور اہلخانہ نے مخالف امیدوار کو سپورٹ کیا، وزیراعلیٰ نے نوشہرہ میں ن لیگ کو سپورٹ کرنے کا نوٹس لیا تھا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ن لیگ امیدوار کو سپورٹ کرنے پر لیاقت خٹک کو وزارت سے ہٹایا ہے۔

لیاقت خٹک کو انکوائری کے بعد عہدے سے فارغ کیا گیا۔ واضح رہے صوبائی وزیر آبپاشی لیاقت خٹک کو ن لیگی امیدوار کی حمایت کے الزام میں وزارت سے فارغ کردیا گیا ہے، لیاقت خٹک وزیردفاع پرویز خٹک کے بھائی

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎