Android AppiOS App

میری شہرتوں اور کامیابیوں کے پیچھے کیا راز چھپا ہے ؟اداکارہ نیلم منیر نے راز کی بات بتا دی

  ہفتہ‬‮ 20 فروری‬‮ 2021  |  18:39

پاکستان کی مشہور اداکارہ نیلم منیر نے کہا کہ وہ مشکلات سے گھبراتی نہیں ہیں . انہوں نے ایک انٹرویو میں کہاکہ وہ مشکلات سے گھبرانے کے بجائے ان کا مقابلہ کرنے کی عادی ہیں اور کبھی بھی ہمت نہیں ہاری . نیلم منیر نے کہا اگر ہم زندگی میں درپیش مسائل کو مثبت طریقے سے دیکھیں تو ہم بہت سی پریشانیوں سے بچ

جاتے ہیں. اپنے کام کے حوالے سے ہمیشہ محنت کی قائل ہوں اور کوشش ہوتی ہے کہ اپنے ہرکردار کواس طرح پیش کرسکوں کہ دیکھنے والوں کو پسند آجائے ، ہمارا ٹیلنٹ ہی ہماری ترقی کا باعث بنتا ہے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎