Android AppiOS App

کرس گیل پی ایس ایل میں کتنے میچ کھیل پا ئیں گے ،مداح جان کرپریشان ہوجائیں گے

  ہفتہ‬‮ 20 فروری‬‮ 2021  |  18:21

ویسٹ انڈیز کے بلے باز کرس گیل نے پاکستان سپر لیگ کے دوران صرف دو میچوں میں دستیابی کی تصدیق کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انٹرنیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے میں پی ایس ایل کے ابتدائی دو میچ ہی کھیل پاؤں گا۔کرس گیل کواس مرتبہ اُنھیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے حاصل کیا ہے۔ابتدائی تین میچوں میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ان

کی غیر موجودگی کو جنوبی افریقہ کے فاف ڈوپلیسی سے پورا کرے گی۔کرس گیل ماضی میں دو مرتبہ پاکستان سپر لیگ کھیل چکے ہیں لیکن لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی طرف سے قابل ذکر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎