Android AppiOS App

اہم ترین شخصیت گرفتار، سندھ کی سیاست میں ہلچل ،نام بارے جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

  ہفتہ‬‮ 20 فروری‬‮ 2021  |  18:07

کراچی کی احتساب عدالت نے سابق چیئرمین فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی نثار مورائی و دیگر کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس میں نثار مورائی اور سلطان قمر صدیقی کو 7,7سال ق، ی، د اور جرمانے کی س، زا سنادی۔عدالت نے کیس میں نامزد دیگر 2 ملزمان عمران افضل اور شوکت حسین سمیت چار ملزمان پر ایک ایک کروڑ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔عدالت

نے فیصلے میں کہا کہ نثار مورائی نے فشریزمیں 143 غیرقانونی بھرتیاں کیں اور 20 افراد کو مستقل کیا،ان کے خلاف غیرقانونی بھرتیوں کا الزام ثابت ہوتا ہے۔عدالت نے کہا کہ ریفرنس میں دیگر ملزمان کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کا الزام ثابت نہیں ہوتا ہےلہذا گل منیر، ابوبکر، ریاض عمران اور عبدالسعید کو عدم شواہد کی بناء پر بری

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎