Android AppiOS App

موسم نے ایک دم پلٹاکھالیا۔۔متعدد علاقے شدید طوفان کی لپیٹ میں آگئے،30لاکھ گھر وں کی بجلی معطل ، 11ہلاکتیں

  ہفتہ‬‮ 20 فروری‬‮ 2021  |  15:25

امریکا کی مختلف ریاستوں میں برفانی طوفان سے نظام زندگی شدید متاثر ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس اور دیگر جنوبی ریاستیں اس وقت شدید قسم کے برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہیں۔امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے ریاست ٹیکساس میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے اور تیس لاکھ گھروں

کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق برفانی طوفان سے کم ازکم 11 افراد کی ہلاکتوں کی اطلاع ہے۔برفانی طوفان سے جو ریاستیں شدید متاثر ہوئی ہیں ان میں ٹیکساس، ٹینیسی،کینٹکی اور لوزیانا شامل

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎