وزیراعظم عمران خان کی مسلسل 7 ماہ ایف بی آر کی ٹیکس اکٹھا کرنے کے اقدامات کی تعریف کردی۔وزیراعظم نے ٹویٹر پیغام میں کہا، وہ بولڈ ٹیکس آڈٹ، نفاذ اور ایف بی آر کے انسداد اسمگلنگ اقدامات کو سراہتے ہیں۔ ایف بی آر کو ایمانداری اور عزم کے ساتھ کام جاری رکھنا چاہئےانہوں نے مزید لکھا کہ جولائی 2021ء میں پوری
فعالیت کے بعد اس سے اربوں روپے کے اضافی محاصل میسر ہوں گے، جعل سازی کا خاتمہ ہوگا اور قانون کے نفاذ کی راہ ہموار