Android AppiOS App

پی کے 63 میں فتح کے بعد نواز شریف بھی میدان میں آگئے، اہم پیغام جاری کردیا

  ہفتہ‬‮ 20 فروری‬‮ 2021  |  14:37

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں ووٹ کو عزت دو کے بیانئے کی فتح ہوئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’اللہ کےفضل سےتمام ریاستی بربریت کے باوجود ضمنی انتخابات میں ووٹ کوعزت دو کے بیانئے کی فتح ہوئی ہے۔عوام نے

دھاندلی کے زریعے مسلط شدہ نااہل حکومت کومسترد کردیا ہے،وہ دن دور نہیں جب غربت بیروزگاری مہنگائی کے نتیجے میں عوامی غضب سیلیکٹرز/سیلیکٹڈ کو اسی ووٹ کے زریعےشکست دے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎