Android AppiOS App

لائیوپروگرام میں شریک ن لیگ کے اہم ترین رہنماء کوپولیس گرفتارکرنےپہنچ گئی

  ہفتہ‬‮ 20 فروری‬‮ 2021  |  14:33

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس گوندل ہاؤس پہنچ گئی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں رانا ثنا اللہ لائیو ویڈیو کال کے ذریعے شرکت کر رہے تھے کہ اسی دوران پولیس کی آمد کی اطلاع ملی۔ اینکر پرسن شاہزیب خانزادہ نے لائیو پروگرام کے دوران بتایا کہ رانا ثنا اللہ

کو گرفتار کرنے کیلئے 150 سے زائد پولیس اہلکار گوندل ہاؤس پہنچ گئے ہیں۔ دوسری جانب پولیس حکام کا کہنا ہے کہ رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کا حکم ملا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎