Android AppiOS App

حنا خان کر رہی تھیں ڈانس، اچانک بدل گئے کپڑے اور پھر۔۔۔۔خبرداربچے نہ دیکھیں

  ہفتہ‬‮ 20 فروری‬‮ 2021  |  14:10

چھوٹے پردے کی مشہور اداکارہ اور بگ باس 11 کی کنٹسٹنٹ حنا خان (Hina Khan) ان دنوں سوشل میڈیا (Social Media) پر قہر برپا کر رہی ہیں۔ حنا خان سوشل میڈیا پر زبردست سرگرم رہتی ہیں۔ وہ اپنے مداحوں کے درمیان سرخیوں میں بنے رہنے کے لئے آئے دن دلچسپ پوسٹ شیئر کرتی ہوئی دکھائی دے جاتی ہیں۔ حال ہی میں حنا خان کچھ ایسے ہی

اسباب سے زبردست سرخیوں میں آگئی ہیں۔ حنا خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ایسا پوسٹ شیئر کیا، جس نے لوگوں کی دھڑکنوں کو بڑھا دیا، اب ہر کوئی ان کی اداوں پر فدا ہو رہا ہے۔حنا خان (Hina Khan) نے اپنے انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے، جس کو دیکھ کر لوگ مدہوش ہورہے ہیں۔ حنا خان کا

ویڈیو میں اب تک کا سب سے الگ انداز دیکھنے کو مل رہا ہے۔ حنا خان نے اپنے ہاٹ انداز سے ویڈیو کے ذریعہ سبھی کو دیوانہ بنا لیا ہے۔ ویڈیو میں اداکارہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ ویڈیو میں دیکھیں گے کہ ایک انگریزی گانے پر اداکارہ ڈانس کرتی ہیں، لیکن اچانک سے ویڈیو میں ریڈ کلر (لال رنگ) کی لائٹنگ ہوجاتی ہے اور اداکارہ کے کپڑے اور ادائیں بھی بدل جاتی ہیں۔نئے ویڈیو کو دیکھنے کے بعد لوگ ان کی تعریفوں کے پُل باندھ رہے ہیں۔ چاہنے والوں کے خوب سارے کمنٹس اور لائکس آرہے ہیں۔ حنا خان نے اپنے ہاٹ انداز سے

ویڈیو کے ذریعہ سبھی کو دیوانہ بنا دیا ہے۔یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے یہ کیریئر کی شروعات کرنے والی حنا خان کئی فلم میں اپنی اداکاری کے ذریعہ لوگوں کا دل جیت چکی ہیں۔ ٹی وی پر اپنے شاندار اداکاری سے لوگوں کے دلوں پر سالوں سال راج کرنے والی اداکارہ حنا خان نے ریئلٹی شو بگ باس میں اپنی سیدھی سادی بہو والی شبیہ کو توڑا تھا۔ وہیں، اس کے بعد انہوں نے کئی فلمیں بھی کی ہیں۔ حنا خان ٹی وی کی کامیاب اداکارہ تو رہ ہی چکی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی اب وہ بالی ووڈ میں بھی سکہ جمانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔حنا خان (Hina Khan) کی ذاتی زندگی کی بات کریں تو وہ بوائے فرینڈ راکی جیسوال کے ساتھ ریلیشن شپ میں ہیں۔ حال ہی میں دونوں چھٹیوں پر بھی گئے تھے۔

max-width: 540px; min-width: 326px; padding: 0; width: calc(100% - 2px);" data-instgrm-captioned="" data-instgrm-permalink="https://www.instagram.com/reel/CLcGgVlp4bw/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=loading" data-instgrm-version="13">

 
View this post on Instagram
 

A post shared by HK (@realhinakhan)

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎