Android AppiOS App

پاکستان سپر لیگ کے میچز کب اور کس شہر میں ہونگے ؟کتنے میچز کھیلے جائینگے ؟حتمی شیڈول جاری

  ہفتہ‬‮ 20 فروری‬‮ 2021  |  13:59

پی ایس ایل 6 کے پریکٹس میچز کے آخری روز ملتان سلطانز آج پشاور زلمی کا سامنا کرے گی۔ملتان سلطانز پہلے پریکٹس میچ میں لاہور قلندرز کو شکست دے چکی ہے، پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا میلہ کل سے شروع ہوگا۔ افتتاحی تقریب ہفتے کی شام 6:45 پر نشر کی جائے گی جبکہ رات 8بجے کراچی

کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹررز کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔اگلے روز اتوار کو پہلا میچ لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان ہوگا، اتوار کی رات ملتان سلطانز اپنا پہلا میچ اسلام آباد یونائٹڈ کے خلاف کھیلے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎