Android AppiOS App

جسٹن اور ہیلی نے اپنا محل نما گھر سستے داموں میں فروخت کردیا،قیمت بارے جان کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

  ہفتہ‬‮ 20 فروری‬‮ 2021  |  13:56

کینیڈین نژاد امریکی گلوکار جسٹن بیبر اور سپر ماڈل ہیلی بالڈون نے حال ہی میں بیورلی ہلز میں اپنا محل نما گھر سستے داموں میں فروخت کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جسٹن بیبر اور ہیلی نے بیورلی ہلز میں موجود اپنا محل نما گھر 79 لاکھ 55 ہزار ڈالرز میں فروخت کیا ہے۔رپورٹس کے مطابق کینیڈین نژاد

امریکی گلوکار اپنے 5 بیڈ روم اور 7 باتھ روم والے محل نما گھر سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے بظاہر جلدی میں تھے۔جوڑے نے گزشتہ روز اپنا 6 ہزار 132 اسکوئر فٹ پر واقع گھر 5 لاکھ 45 ہزار ڈالر کا نقصان بھگت کر فروخت کیا ہے۔جسٹن بیبر نے بیورلی ہلز پر واقع یہ عالیشان گھر 2018 میں 85 لاکھ ڈالرز میں خریدا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎