Android AppiOS App

بریکنگ نیوز!!پاکستان کی بہت بڑی سیاسی شخصیت انتقال کر گئے،انتہائی افسوسناک خبر

  جمعہ‬‮ 19 فروری‬‮ 2021  |  19:32

ایم کیو ایم کے سابق رہنما محمد انور لندن میں انتقال کرگئے۔ محمد انور گزشتہ چار ماہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے،انہوں نے بیوہ اور 3 بچے سوگوار چھوڑے ہیں۔محمد انور کے اہل خانہ نے ان کے انتقال کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ ان کا انتقال لندن کے رائل فری ہاسپٹل میں صبح تین بجکر 45 منٹ پر ہوا۔واضح رہے

کہ محمد انور کا شمار بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کے قریبی اور با اعتماد ساتھیوں میں کیا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎