Android AppiOS App

بریکنگ نیوز: ڈالر نے ایک دفعہ پھر پاکستانی روپے کو بچھاڑ کر رکھ دیا ، کتنا مہنگا ہو گیا ؟ جان کر یقین کرنا مشکل

  جمعہ‬‮ 19 فروری‬‮ 2021  |  19:14

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 17 پیسے بڑھ گئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہو کر 159 روپے 10 پیسے پر بند ہوا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر

کی قیمت 10 پیسے بڑھی ہے اور یہ 159 روپے 30 پیسے کا ہوگیا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎