Android AppiOS App

پورے پاکستان کے لیے تشویشناک خبر پاکستان کا وہ علاقہ جہاں قبروں پرسرار طور پر مردے غائب ہونے لگے

  جمعہ‬‮ 19 فروری‬‮ 2021  |  16:42

تھانہ ڈیرہ ٹاؤن کی حدود میں واقع علاقہ کورائکے قبرستان سے مردے غائب ہونے لگے جس کی تصدیق پولیس نے بھی کردی اور سٹیشن ہائوس آفیسر (ایس ایچ او) نے بتایا کہ ابتدائی طورپر قبریں کھود کر مردے نکالے جانے کی تصدیق ہوئی ہے ، مزید انکوائری جاری ہے ۔ ایکسپریس نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ کچھ قبریں

کھود کر مردے غائب کردیئے گئے، چند روز میں تقریباً تین مردے غائب ہوچکے ہیں۔علاقہ مکینوں کی شکایت پر پولیس نے قانونی کارروائی شروع

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎