Android AppiOS App

بریکنگ نیوز!!بڑی سیاسی شخصیت لندن میں اتقال کر گے ۔انتہائی افسوسناک خبر

  جمعہ‬‮ 19 فروری‬‮ 2021  |  14:59

عام مارکیٹ کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی کوکنگ آئل کی قیمت میں 29 روپے فی لٹر تک اضافہ ہوگیا۔ . تفصیلات کے مطابق قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈ کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد گھی کی قیمت میں 48 روپے فی کلو اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 29 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

جس کے بعد گھی کی قیمت میں 48 روپے فی کلو اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 29 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا جہاں قیمتوں میں اضافے کے بعد ایک لٹر کے 5 پیکٹس کے پاؤچ میں 44 روپے اور ایک لیٹر کے 12 پیکٹس والے پاؤچ میں 62 روپے تک اضافہ تک

کردیا گیا ہے ، جس کے ساتھ ہی گھی فی کلو 203 روپے کلو سے بڑھ کر 251 روپے اور آئل 244 روپے سے بڑھ کر 273 روپے فی لٹر ہوگیا۔

اس کے علاوہ ملک میں درجہ دوم کے گھی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا ، درجہ اول کی قیمت نے ٹرپل سینچری مکمل کرلی ، اوپن مارکیٹ میں درجہ دوم کے گھی کی ہول سیل قیمت میں 3 روپے جب کہ پرچون قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا جس کے بعد درجہ دوم کے گھی نئی قیمت 255 روپے ہوگئی جب کہ درجہ اول کا گھی اوپن مارکیٹ میں اس وقت 300 روپے فی کلو تک مہنگا ہوگیا۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎