Android AppiOS App

سرکاری ملازمین پر بجلیاں گر گئیں بڑی پابندی عائد کر دی گئی

  جمعہ‬‮ 19 فروری‬‮ 2021  |  13:40

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا میں دفتری اوقات کے دوران موبائل فون کے استعمال پر پاپندی عائد کردی گئی۔اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق محکمہ تعلیم کے ملازمین دفتری اوقات میں موبائل فون اور سوشل میڈیا اکاؤنٹ استعمال نہ کریں۔ اعلامیے کے مطابق دفتری اوقات میں موبائل فون استعمال کرنا قواعد و ضوابط کی

خلاف ورزی ہے۔اس میں کہا گیا کہ درجہ چہارم اور ڈرائیورز دوران ڈیوٹی موبائل فون، سوشل میڈیا اکاؤنٹس استعمال کر رہے ہیں۔اعلامیے کے مطابق دفتری اوقات میں موبائل فون اسمتعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎