Android AppiOS App

مشاہد اللہ کو کون سی بیماری تھی اوران سے ساتھ کیا ہوا،، بڑی خبرآ گئی

  جمعہ‬‮ 19 فروری‬‮ 2021  |  13:19

پاکستان مسلم لیگ ن کے شعلہ بیاں رہنما سینیٹر مشاہد اللہ کی نماز جنازہ اسلام آباد میں ادا کردی گئی جس میں سیاسی رہنماؤں،کارکنوں اور بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہداللہ خان دسمبر 2020 میں شدید علیل ہوگئے تھے جنہیں اسلام آباد کے مقامی اسپتال میں داخل کروایا گیا۔سینیٹر مشاہداللہ

خان ڈھائی ماہ تک اسپتال میں زیر علاج رہے تاہم گزشتہ رات ان کی طبیعت بگڑگئی اور وہ خالق حقیقی سے جاملے ۔سینیٹر مشاہداللہ خان کی نمازجنازہ ادا کرنے کے بعد ان کی تدفین ایچ الیون کے قبرستان میں کی

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎