Android AppiOS App

پہلی فلم ہٹ ہوتےہی میرے ساتھ وہ حرکت کی کہ

  جمعہ‬‮ 19 فروری‬‮ 2021  |  13:16

بالی وو ڈاداکار سلمان خان نے انکشاف کیا ہےکہ انھیں کی پہلی سپر ہٹ فلم میں نے پیار کیاکی شاندار کامیابی کے باوجود انھیں اگلےلمبے عرصے تک کوئی بھی کام نہیں ملا تھا۔ایک انٹرویو میں 31 سال قبل ہٹ ہونے والی پہلی فلم 'میں نے پیار کیا' سے متعلق سلمان خان نے بتایا کہ فلم کی کامیابی کے باجود انہیں کام نہ ملنے کی وجہ فلم کی ہیروئین بھاگیا شری تھیں۔سلمان خان کا کہنا تھا کہ یہ سب بھاگیا شری کی جانب سے اچانک شادی کے

فیصلے اور فلموں سے دوری اختیار کرنے کے اعلان کی وجہ سے تھا۔دبنگ خان نے بتایاکہ 5 مہینے تک کسی فلم میں آفر نہیں ہوئی اور ایسا لگ رہا تھا کہ اب کام ملےگا بھی نہیں اور پھر بھاگیا شری نے

شادی کرلی اور فلم کی کامیابی کا پورا کریڈٹ بھی لےکر بھاگ گئی

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎