Android AppiOS App

لاہورکے میاں بیوی نےبینک سےکروڑوں کا سونانکلوایا اور پھر

  جمعہ‬‮ 19 فروری‬‮ 2021  |  13:02

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ڈاکوئوں نے میاں بیوی سے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کا سونا لوٹ لیا ہے۔ پولیس کی درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق تون اور اس کا شوہر بینک کےلاکر سے سونا نکلوا کر اپنی کار پر گھر پہنچے ہی تھےک ہ موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نےگھر کے گیٹ پرانہیں لوٹ لیا۔پولیس

کا کہنا ہے کہ شہری زارون کی مدعیت میں 2 ڈاکوؤں کےخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے اور ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کو سی سی ٹی وی کیمروں اور دیگر ذرائع کی مدد سے ٹریس کر رہے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎