Android AppiOS App

اناللہ واناالیہ راجعون ۔۔۔۔۔!! نفیسہ شاہ کے گھر صف ماتم بچھ گئی ،انتقا ل کی خبر،اللہ پاک جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے ۔۔۔آمین

  جمعہ‬‮ 19 فروری‬‮ 2021  |  12:43

پیپلزپارٹی کی رہنماء اور رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ کی بڑی بہن نجمہ شاہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا کہ ’’انکی بہن نجمہ شاہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں اور انکا آج 19 فروری کو انتقال ہوگیا ہےپیپلزپارٹی رہنماء نے بتایا کہ ’’نجمہ شاہ کی

نماز جنازہ کل 20 فروری کی صبح 11 بجے جیلانی مسجد میں ادا کی جائے گی اور آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا،مرحومہ نجمہ شاہ اور نفیسہ شاہ سابق وزیراعلیٰ قائم علی شاہ جیلانی کی صاحبزادی

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎