Android AppiOS App

جمعہ کے دن انتہائی افسوسناک واقعہ ،سکول وین اورٹرک میں خوفناک تصادم ،کتنے طالبعلم جان کی بازی ہارگئے

  جمعہ‬‮ 19 فروری‬‮ 2021  |  12:41

پنجاب کے علاقے بہاولپور میں شدید دھند کے باعث ٹرک اور سکول وین میںخوفناک تصادم کے نتیجے میں 2طالب علم موقع پر جاں بحق جبکہ 12افراد شدید زخمی ہوگئے ، 4 طالب علموں کی حالت تشویشناک ہے،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق خیرپورٹامیوالی روڈ پر اسرانی ریلوے اسٹیشن کے قریب دھند کے باعث سکول وین ٹرک سے جاٹکرائی جس کے نتیجے میں دو طالب

علم موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ؎حادثے کے 8زخمی بچوں کو بہاول وکٹوریہ اسپتال منتقل کیا گیا ہے، ایک کم سن بچی سمیت 4 زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال خیرپورٹامیوالی منتقل کیا گیا ۔ وین میں 14 طالب علموں اور ڈرائیور سمیت 15 افراد سوار

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎