Android AppiOS App

خبر دار۔۔ اس طرف مت جائیں ۔۔ آتش فشاں پہاڑ لاوا اگلنے لگا۔۔ویڈیو اور تصاویر دیکھیں ۔

  جمعرات‬‮ 18 فروری‬‮ 2021  |  16:31

اٹلی میں مشہورآتش فشاں ماؤنٹ Etna نےلاوا اگلنا شروع کردیا۔ پہاڑ سےنکلنے والی راکھ تین ہزارفٹ کی بلندی تک پہنچ گئی۔آتش فشاں کے باعث آسمان سے برسنے والے چھوٹے پتھروں اور دھوئیں کے

باعث Catania کا ائیرپورٹ بند کردیا گیا ہے۔آتش فشاں کے سبب قریبی آبادیوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎